ادارہ ترقیات کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود تعمیر وترقی پر خر چ کیے جائیں گے‘ڈی جی ادارہ ترقیات
اعجاز رضا سے مختلف عوامی وفود کی ملاقات‘ ڈی جی کی عوامی مسائل میرٹ کے مطابق حل کرانے کی یقین دھانی
جمعرات 21 ستمبر 2017 19:17
(جاری ہے)
شہر میں پارک ،سڑکیں ،گرین بیلٹ بنائے جائیں گے کھیل کے میدان بنائے جائیں جہاں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات میسر آسکیں اس موقع پر کامران طارق ایڈووکیٹ چوہدری شوکت علی ،نذیر احمد نوری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمارے آپ کے ساتھ بھرپور تعاون رہے گا ۔
شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر ہمارا بھرپور تعاون رہے گا ۔ڈی جی ایم ڈی اے اعجاز رضا نے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ میری پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر ہر جماعت کے کارکنوں کے جائز مسائل فوری حل کیے جائیں گے تمام لوگ میرے لیے قابل احترام ہیں سب کے حقوق کا خیال رکھوں گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.