ایف بی آر نے آٹو پارٹس بنانے والی برائٹ کار انجینئرنگ پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی کے اکائونٹس منجمد کردیئے
برائیٹ کار انجینئرنگ پرائیویٹ لمٹیڈ 2013ء کے انکم ٹیکس کی مد میں چالیس لاکھ روپے کی نادہندہ ہے‘ ذرائع
جمعہ 22 ستمبر 2017 15:08
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایف بی آرنیبرائٹ کارانجینئرنگ پرائیویٹ لمٹیڈ کے بنک اکائونٹس منجمد کردیئے ہیں،آٹو پارٹس بنانے والی برائٹ کارانجینئرنگ پرائیویٹ لمٹیڈ کے ذمے سال 2013ء کے انکم ٹیکس کی مد میں چالیس لاکھ روپے واجب الادا تھے۔
نوٹسز بھیجنے کے باوجود ادائیگی نہ کرنے پرکارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیم نے برائٹ کار انجینئرنگ پرائیویٹ لمٹیڈ کے سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور الفلاح بنک گلشن راوی برانچ میں اکانٹس منجمد کرکیآٹھ لاکھ روپے کی ریکوری کرلی ہے،ایف بی آر کی ریکوری ٹیم میں انسپکٹر ان لینڈ ریونیوعمران زیدی ،کاشف محمود اور ثمرہ ملک شامل تھیں۔مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.