سانحہ ماڈل ٹائون، ڈی آئی جی عبدالجبار اور ایس پی عبدالرحیم شیرازی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے ضابطے کی کارروائی شروع
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
عدالت نے قرار دیا کہ آئندہ سماعت پر دونوں افسران پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جا سکتا ہے۔
گزشتہ روز عدالت کے روبرو استغاثہ میں نامزد 121 افراد اور اہکار عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے عام افسران اور اہکاروں کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ منہاج القرآن کے ایڈمنسٹریٹر جواد حامد نے سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث پولیس افسران اور اہکاروں کے خلاف کارروائی کیلئے استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.