استحصالی نظام سے عوام کو نجات دلانا ہماری سیاسی جدوجہد کا نصب العین ہے،مظفرسیدایڈووکیٹ
جمعہ 22 ستمبر 2017 21:06
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوئر دیر کے علاقے ترئی سدو میں ایک بڑے شمولیتی اجتماع سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیا جس میں سدوکنڈرو سے تعلق رکھنے والے مختلف پارٹیوں کے سرکردہ شخصیات امیرزادہ ،خائستہ خان،محمد رسول خان،نصیب خان،عمر خان،سید غفور ،عبدالاکبر خان،عمر خطاب و دیگر نے 150 کارکنان کے ہمراہ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔صوبائی وزیر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہوجائیں تاکہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے ملکر کام کریںکیونکہ دیگر پارٹیوں نے باریوں کے ذریعے عوام کو دھوکے میں رکھا اور انکے مسائل میں کوئی کمی نہیں آئی ۔انہوں نے پارٹی میں شامل ہونے والے نئے کارکنان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی عزت اور احترام دینے والی غریب عوام کی ترجمان جماعت ہے جس میں انہیں عزت و تکریم کا مقام دیا جائے گااور انکی مشاورت سے علاقے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.