مومنہ مستحسن کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’’جیسس ، برائے مہربانی کیا ہم ماہرہ خان کو تھوڑا سا سنبھلنے کا موقع دیں گی ہم کسی کو پرکھنے اور اس پر تنقید میں اتنی جلد بازی کیوں کرتے ہیں بالخصوص اس وقت جب یہ ایک خاتون سے متعلق ہو، یہ ماہرہ کی اپنی زندگی ہے‘‘۔
مومنہ مستحسن کی جانب سے اپنے ٹویٹ میں جیسس کا نام استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین خاصے برہم نظر آئے کیونکہ جیسے مسلمان یا اللہ ، یا خدا پکارتے ہیں اسی طرح عیسائی مشکل صورتحال میں حضرت عیسیٰ کا نام لیتے ہوئے ’ جیسس‘ کہتے ہیں۔صارفین نے گلوکارہ کو شدیدالفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.