دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں سب سے معتبرایوارڈ اوراعزاز آسکر کو مانا جاتا ہے، صنم بخاری
ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:37
(جاری ہے)
۔ صنم بخاری نے کہا کہ پاک سرزمین کی بیٹی شرمین عبید چنائی نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر دو مرتبہ آسکر ایوارڈ حاصل کرکے پاکستان کا نام دنیا کے ان ممالک کی فہرت میں شامل کر دیا ہے، جہاں کے باصلاحیت فنکار وتکنیک کاراس ایوارڈ کوحاصل کرچکے ہیں۔
حالانکہ پاکستان میں تو دہشت گردی، مہنگائی، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل کی وجہ سے پہلے ہی پاکستان کے مخالفین اس کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے سے نہیں روکتے، ایسے میں اب انھیں نا چاہتے ہوئے بھی پاکستان کو آسکر ایوارڈ کی فہرست میں دیکھ کر بے حد تکلیف پہنچتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھرمیں متعارف کروانا ہے اور فنکاروں، تکنیک کاروں کو منفرد پہچان دلوانی ہے توپھران کے کام کوسراہنے کے لیے انھیں ایسے ایوارڈز سے نوازا جائے، جس پرصرف پاکستانیوں کو ہی نہیں بلکہ دنیابھرمیں بسنے والے فخر کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.