وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا مستعفی ہونے کا فیصلہ ‘ لندن میں ہی قیام کریں گے ،مسلم لیگ ن کے مشاورتی ا جلاس میں فیصلہ
ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:51
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار چند روز میں اپنی وزارت سے مستعفی ہوجائیں گے اور ان کی وطن واپسی بھی نہیں ہوگی وہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔
ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق نیب میں ریفرنس کی سماعت اور حدیبیہ پیپر ملز کیس میں سپریم کورٹ میں دائر اپیل کے باعث اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار کو نیب کی جانب سے جاری سمن پیر کے روز ہائی کمیشن کے ذریعے پہنچائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.