ماڈل ٹائون واقعے پر انٹرا کورٹ اپیل ابہام اور الجھن دور کرنے کے لیے کی گئی ہے،ڈاکٹر مصدق ملک
ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:16
(جاری ہے)
ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے فیصلہ دیا تھا کہ ماڈل ٹائون واقعے کی رپورٹ شائع نہ کی جائے لیکن ،اب اسی عدالت کے ایک چھوٹے بنچ نے اس واقعے کی رپورٹ کو شائع کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اسی بات پر الجھن کا شکار ہے کہ آیا اس رپورٹ کو شائع کیا جائے یا نہیں۔ اس لئے انٹراکورٹ اپیل کی گئی ہے۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور ملک میں عدلیہ کی بحالی کے لیے بھی ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ پہلے ہی حدیبیہ پیپر ملز کیس کو مسترد کر چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.