کونسل کیہال اربن کی عوام کو گندے پانی کے باعث بیماریاں کا سامنا
اتوار 24 ستمبر 2017 13:10
(جاری ہے)
واٹر اینڈ سینٹیشن اتھارٹی (واسا) کی دریا دلی، بدبودار پانی سپلائی کیا جانے لگا۔
شہر کی دو گنجان آباد یونین کونسلوں کنج اورکیہال کے صارفین کو گذشتہ کئی ماہ سے پینے پانی کا فراہم کرنا محکمہ واساکے ذمہ ہے تاہم واسا اس ذمہ داری سے بڑھ کرنا صرف عوام کو پانی مہیا کر رہا ہے جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر قرار دیئے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی مذکورہ یونین کونسلوں میں آلودہ پانی فراہمی کی خبریں شائع کی گئی تھیں مگر ارباب اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ شہریوں نے واسا سے اپیل کی ہے کہ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نالیوں سے گذرتی ہوئی پائپ لائنوں کے سد بابکیا جائے تاکہ انہیں موذی بیماریوں سے نجات مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.