عوامی مسائل کا بخوبی ادراک و احساس رکھتے ہیں ، مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد
اتوار 24 ستمبر 2017 17:02
(جاری ہے)
اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء و میئر خضدا ر میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ نیشنل پارٹی کے کارکن خضدار سمیت پورے صوبے میں متحد اور متفق ہیں ، ۔ ہماری پارٹی میں جمہوریت اور مشاورت دوسری جماعتوں سے زیاد ہ ہے ۔ جب بھی کوئی اختلاف پارٹی میں پیدا ہوتا ہے تو اسے پارٹی کے اندر حل کیا جاتا ہے ۔ اس وقت نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی امنگوں کی ترجمان پارٹی بن چکی ہے ۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنمائوں نے عوام کی جس طرح خدمت کی اور بڑے پراجیکٹس تشکیل دیئے مخالف پارٹیاں ان سے خائف ہو کر پروپیگنڈا کررہی ہیں ۔پارٹی بنتی اس لئے ہے کہ عوام کی صحیح رہنمائیں کریں ، اور دانشمندانہ سیاسی بصیرت کے حامل بروقت فیصلے کرکے ایسے نتائج دیں کہ اسے نہ صرف پارٹی کارکنان بلکہ پورے صوبے کے عوام تسلیم کرکے خوش بھی ہوجائیں ابھی تک نیشنل پارٹی نے انہی پالیسیوں کو اپنا کر عوام کی رہنمائی کی اور ان کے حق میں اچھے فیصلے بھی کی ۔ عوام کو پسماندہ رکھنا، طرز جمہوریت سے روگردانی ، اور پارٹی میں ڈکٹیٹر شپ ہونا یہ نیشنل پارٹی کا شیوہ نہیں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نیشنل پارٹی نے ماضی میں جس طرح قومی او ربلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے پورے بلوچستان میں حیران کن نتائج دی تھی ۔آنے والے الیکشن میں بھی نیشنل پارٹی ویسے ہی نتائج دینے کے لئے بھر پورتیاری کررہی ہے ۔اور عوام کے ووٹوں سے نیشنل پارٹی جھالاوان ، مکران، سراوان سمیت دیگرحصوں میں مخالفین کا بھر پور انداز میں مقابلہ کرکے الیکشن میں کامیابی حاصل کریگی اور ایک بار پھر اسی طرح عوام کی خدمت اوران کے مسائل حل کرنے و ان کو خوشحالی دینے کے سفرکاآغاز کریگی ۔کارکن 2018کے الیکشن کے لئے تیاریوں کا آج سے آغا زکردیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.