کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ میں میڈل حاصل کرنے والے طلحہ طالب اور نوح دستگیر بٹ کو گولڈ کی چین دینے کا اعلان
اتوار 24 ستمبر 2017 20:10
(جاری ہے)
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی نائب صدر مسز یو، اے ،قریشی نے کامن وہیلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے طلحہ طالب اور نوح دستگیر بٹ کو سونے کی چین دینے کا اعلان کیا ہے۔
سیکریٹری سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن نفیس احمد نے مسز یو اے قریشی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی کاشوں کو سراہتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے طلحہ طالب اور نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد پیش کیا ہے ۔اور اُمید ظاہر کی ہے کہ ہمارے نوجوان اپنی فنی صلاحیتوں کو اسی طرح اُجاگر کر کے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرتے رہیںگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.