37 ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم، فرقہ وارانہ اور عسکریت پسند تنظیموں کے ساتھ مبینہ روابط سے متعلق خبر جھوٹی، بے بنیاد اور من گھڑت ہے، ترجمان انٹیلی جنس بیورو
اے آر وائی نیوز کی جانب سے 25 ستمبر کو میزبان ارشد شریف کے پروگرام ’’پاور پلے‘‘ میں نشر ہونے والی خبر پر ردعمل
منگل 26 ستمبر 2017 22:21
(جاری ہے)
دہشت گردی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف آپریشنز کے دوران کئی اہلکاروں نے اپنی جانیں بھی قربان کی ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے آئی بی کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ متحرک اور مسلسل تعاون سے بیسیوں مطلوب عسکریت پسندوں کا خاتمہ، ان کے معاونین و سہولت کاروں کی گرفتاری اور سرحد پار روابط و حمایت رکھنے والے دہشت گرد و ریاست دشمن نیٹ ورکس کو پکڑا گیا۔ قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے انسداد کیلئے آئی بی کے کردار سے متعلقہ انتظامی حکام اور پارلیمانی فورمز کو رپورٹس اور بریفنگز کے ذریعے باقاعدگی کے ساتھ آگاہ کیا جاتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی سکینڈل کی حامل سٹوریز کو انٹیلی جنس بیورو سے منسلک کرنے کا مقصد اس کے عملہ کے حوصلے پست کرنے، دہشت گردوں اور دیگر ریاست مخالف عناصر کے خلاف جاری آپریشنز سے توجہ ہٹانا ہے جو پاکستان کے دشمنوں کے مفاد میں ہے۔ انٹیلی جنس بیورو اس رپورٹ یا کسی بھی دوسری پوشیدہ بغض پر مبنی سٹوری کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.