’عالمی فریڈم فلوٹیلا الائنس‘ کا ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
عالمی برادری غزہ کے عوام کی غیرقانونی ناکہ بندی ختم کرانے کیلئے موثر کوششیں کرے،بیان
بدھ 27 ستمبر 2017 14:05
(جاری ہے)
اس ضمن میں غزہ کے ماہی گیروں کی امداد کیلئے ایک امدادی پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس میں ماہی گیروں کے خاندانوں کو خوراک کی فراہمی اور ماہی گیری کے لیے آلات فراہم کرنا شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں غزہ کے دو سو ماہی گیروں میں مچھلیاں پکڑنے کی جالیاں، پیراکی کے لباس اور کشتیوں کیلئے لائٹس تقسیم کی گئی ہیں۔بیان میں کہا گیاہے کہ فریڈم فلوٹیلا اتحاد کے بنیادی اہداف سیاسی ہیں مگر یہ تنظیم غزہ کی پٹی کے محصورین کی انسانی بنیادوں پر مدد کرتے ہوئے غزہ کے دو ملین سے زائد محصورین کو ناکہ بندی سے نجات دلانے اور ان کی ہرممکن مدد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.