بدقسمتی سے ہم اپنی تاریخ کو بھولتے جا رہے ہیں ، سب سے زیادہ ظلم چوہدری رحمت عل
ی کیساتھ ہوا ہے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا چوہدری رحمت علی کی یاد میں منعقدہ کتاب کی رونمائی سے خطاب
بدھ 27 ستمبر 2017 22:35
(جاری ہے)
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ چوہدری رحمت علی محسن پاکستان میں سے ہیں ، ہم سب چوہدری رحمت علی کے معاملے میں مجرم ہیں ، کوشش کروں گا چوہدری رحمت علی کے مقبریکیلئے اسلام آباد میں جگہ مل سکے ۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری رحمت علی نے آزاد مسلم ریاست کا تصور1915 میں اسلامیہ کالج لاہور میں دیا ۔ اس وقت ان کی عمر18سال تھی ، وہ ایک بے باک صحافی تھے ۔انہوں نے لکھا تھا کہ ہندوستان کا شمال مغربی حصہ مسلمانون کا آبائی وطن ہے ،انہیں حق ہے ، وہ اس پر الگ حکومت بنائیں ، چوہدری رحمت علی نے ہی 1933میں پاکستان نیشنل موومنٹ کی بنیاد رکھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.