ایک اسپنر کو کم کھلانے کا تاثر غلط ہے ،
ہم نے نئی گیند کے ساتھ اچھی بولنگ نہیں کی ،مکی آر تھر کا اعتراف مصباح الحق اور یونس خان کے بارے میں بہت بات ہوچکی ہے ، اب نئے کھلاڑیوں کی نئی ٹیم پر بات کریں ،گفتگو
جمعہ 29 ستمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
یونس خان اور مصباح الحق بہترین کھلاڑی تھے اور ان کا خلا اظہر علی اور اسد شفیق کے ساتھ ساتھ حارث سہیل اور سمیع اسلم سے بھی پوری کرنے کی کو شش کریں گے۔مکی آرتھر نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹسمین کے لیے پریشانی پیدا کرسکتی ہے اس لئے ہمیں سری لنکا کو جلد آئوٹ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حارث سہیل باصلاحیت نوجوان کھلاڑی ہے ، امید ہے کہ وہ توقعات پر پورا اترے گاجبکہ سری لنکا کوئی آسان ٹیم نہیں ہے اور ٹیسٹ کرکٹ تو سیشن کے تحت کھیلی جاتی ہے ابھی میچ اوپن ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ محمد عامر کلاس بولر ہے ابھی اسے اپنی بہترین کارکردگی دکھانی ہے اور ابتدا میں عامر کو ردھم نے مل سکا۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.