کویت ، غیر ملکیوں کے لیے میڈیکل فیس میں اضافے پر عمل درآمد کر لیا گیا
سعدیہ عباس منگل 3 اکتوبر 2017 13:44
(جاری ہے)
مقامی میڈیا کی تفصیلات کے مطابق کویت میں 31لاکھ سے زائد غیرملکی مقیم ہیں جن میں بیشتر کی تنخواہ اس قدر کم ہے کہ وہ اس فیس کی ادائیگی کے قابل تک نہیں ۔بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو فیملیوں کے ساتھ کویت میں مقیم ہیں۔ تنخواہوں میں جمود اور اخراجات میں مسلسل اضافے کے باعث کویت میں مقیم غیر ملکیوں کی بڑی تعداد فیملی کو واپس بھیجنے پر مجبور ہوگی۔ واضح رہے کہ وزارت صحت نے تارکین پر صحت خدمات کی فیسوں میں 50سے سو فیصد اضافہ کردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.