ڈپٹی کمشنر کا مختلف سرکاری سکولوں ،رورل ہیلتھ سینٹر مصطفی آباد کا اچانک دورہ ،صفائی ستھرائی ،ناقص سیکورٹی انتظامات پر اظہار برہمی
اساتذہ کی حاضری اور بچوں کو دی جانیوالی تعلیم کے معیار کا جائزہ لیا ‘اساتذہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں ‘سائرہ عمر
منگل 3 اکتوبر 2017 16:31
(جاری ہے)
متعدد سکولوں میں صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ فوری طور پر سکولوں میں پینے کیلئے صاف پانی ‘صفائی ستھرائی اورسیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی یا کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔
ڈپٹی کمشنر نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ اور فروغ تعلیم فنڈ کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا ۔انہوں نے سرکاری سکولوں میں بچوں کو دی جانیوالی تعلیم کے معیار کا بھی جائزہ لیا اور اساتذہ کو ہدایت کی کہ بچے ہماری خصوصی شفقت اور ہمدردی کے طلبگار ہوتے ہیں اور آپ کا یہ فرض بنتا ہے کہ آپ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب تعلیمی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے اور اس مقصد کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے رورل ہیلتھ سنٹر مصطفی آباد کا بھی دورہ کیا ۔ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ستھرائی اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا تفصیلا ًجائزہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.