ملک کی سلامتی اور خودمختاری سب سے مقدم ہے ، پاک فضائیہ اپنی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہر ضروری اقدامات کرے گی،پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردارادا کیا اورتینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی سے اس جنگ کا پانسہ پلٹ دیا، پاک فضائیہ کے افراد کی پیشہ وارانہ ذمہ داری اور جذبہ قابل تعریف ہے
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات کا پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس کا دورہ
بدھ 4 اکتوبر 2017 18:44
(جاری ہے)
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو یہ بتایا گیا کہ رواں ماہ بر میں پاک فضائیہ دیگر 19 ممالک کی فضائی افواج کے ساتھ مشترکہ فضائی مشقوں کا انعقاد کرے گی۔
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے اپنے دورے کے دوران شہرہ آفاق نمبر 9 ملٹی رول سکواڈرن کے F-16 طیارے میں ایک تربیتی مشن میں بھی حصہ لیا۔ جبکہ ائیر چیف نے ایک دوسرے F-16 طیارے میں ایک تربیتی مشن میں حصہ لیا۔مشن مکمل کرنے کے بعد چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے اسکواڈرن کے فضائی اور زمینی عملہ کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور کہا کہ پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردارادا کیا اورتینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی سے اس جنگ کا پانسہ پلٹ دیا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کے افراد کی پیشہ وارانہ ذمہ داری اور جذبہ کی بھی تعریف کی۔ائیر چیف نے تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی سے ملکی فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا اعادہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری سب سے مقدم ہے اور پاک فضائیہ اپنی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہر ضروری اقدامات کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.