پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے رفعت حیات ڈاہا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 اکتوبر 2017 02:56

پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے رفعت حیات ڈاہا طویل علالت کے بعد انتقال ..
خانیوال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اکتوبر2017ء) پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے رفعت حیات ڈاہا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے ایک اور معروف اور بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے رفعت حیات ڈاہا طویل علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ رفعت حیات کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ خانیوال میں ادا کیا جائے گی۔ رفعت حیات ڈاہا کے انتقال پر ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔