ون ونڈو سکیم کے تحت چھوٹے کسانوں کو ترجیحی بنیادوں پر قرضہ جاری کیا جائیگا، زرعی ترقیاتی بینک
اتوار 8 اکتوبر 2017 15:11
(جاری ہے)
انہوںنے بتا یا کہ اس اقدام کا مقصدچھوٹے کاشتکاروں کو با لخصوص اور دیگر کسانوں کو بالعموم تمام ضروری زرعی سہولیات کی فراہمی ہے تاکہ وہ مالی مشکلات سے نجات حاصل کر کے سرسبز زرعی انقلاب لانے اور غذائی خود کفالت میں ممد و معاون ثابت ہو سکیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کاشتکار کسی بھی تکلیف ، پریشانی ، مسئلہ ، مشاورت کی صورت میں زرعی ترقیاتی بینک کے زونل چیف ، ڈی سیز ، ڈسٹرکٹ آفیسرز ریونیو، ڈسٹرکٹ آفیسرز زراعت سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔ دریں اثناء محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلہ میں فری ایگریکلچر ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے لہٰذا کاشتکار کسی معلومات یا مشاورت کیلئے فری ہیلپ لائن نمبر 0800-15000-29000 پر صبح 8 سے رات 8بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.