چین میں ’’کینٹن فیئر ‘‘15اکتوبر سے شروع ہو گا
راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا 32رکنی وفد ’’کینٹن فیئر ‘‘میں شرکت کرے گا
پیر 9 اکتوبر 2017 17:34
(جاری ہے)
راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ انڈسٹریز کے صدر ندیم شیخ نے بتایاکہ چین میں ’’کینٹن فیئر ‘‘15اکتوبر سے شروع ہو گا جس میں شرکت کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ انڈسٹریزکو راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ انڈسٹریزکے صدر ندیم شیخ نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ انڈسٹریزکا 32رکنی وفد چین کے بڑے تجارتی میلے میں شرکت کے لئے آئندہ ہفتے روانہ ہو گا ۔
وفد میں صدر ندیم شیخ کے علاوہ سینئر نائب صدر ثمران پاشا،نائب صدر اصغر خان اور دیگر ممبران شامل ہیں ۔چین میں منعقدہ تجارتی میلے میں شرکت کے لیے جیمز اینڈ جیولری ، شوز ، گارمنٹس ، ہارڈ ویئر ، میڈیسن ، المونیم ورک سمیت دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے تجارتی اداروں کے سربراہان اور نمائندے شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.