گودھرا ٹرین سانحہ ،11مسلمانوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
دیگر20ملزمان کی عمرقید کی سزابرقرار، ریاستی حکومت امن و قانون برقرار رکھنے میں ناکام رہی،گجرات ہائیکورٹ
پیر 9 اکتوبر 2017 18:49
(جاری ہے)
گودھرا کی ذیلی عدالت نے اس کیس میں 11 افراد کو موت کی سزا جبکہ 20 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
ملزموں نے ذیلی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ اسی مقدمے میں ذیلی عدالت نے 63 افراد کو رہا کر دیا تھا۔گودھرا کے واقعے کے بعد پورے گجرات میں مسلم مخالف فسادات پھوٹ پڑے تھے۔کئی دنوں تک جاری رہنے والے فسادات میں ایک ہزار سے زیادہ بے گناہ مسلمان شہید کیے گئے ۔گذشتہ ہفتے گجرات ہائی کورٹ نے ان فسادات کے سلسلے اس وقت کے وزیر اعلی نریندر مودی اور 60 دیگر افراد کو کلین چٹ دے دیا تھا۔عدالت عالیہ نے عرضی گزار کے اس الزام کو مسترد قرار دیا تھا کہ یہ فسادات ایک منظم سازش کے تحت کرائے گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.