منشیات فروش خاتون دو کلو گرا م چرس سمیت گرفتار

منگل 10 اکتوبر 2017 23:11

منشیات فروش خاتون دو کلو گرا م چرس سمیت گرفتار
چیچہ وطنی۔10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2017ء) منشیات فروش خاتون کو دو کلو گرا م چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پل لکڑ منڈی سے منشیات فروش خاتون یاسمین سے چرس برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایک روز قبل ملزمہ کے خاوند حفیظ کو بھی دو کلو چرس سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے منشیات فروش میاں بیوی کیخلاف مقدمات درج کرکے انہیں جیل منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :