کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کا 16 اکتوبر سے پانچ وارڈز میں ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:06
(جاری ہے)
وائس چیئرمین کینٹ بورڈ ایبٹ آباد ذوالفقار علی بھٹو اور سیکرٹری کینٹ بورڈ محسن خان نے اس حوالہ سے کینٹ بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ ایبٹ آباد کینٹ بورڈ سوموار 16 اکتوبر سے ضلع ایبٹ آباد کے پانچ وارڈز میں ہفتہ صفائی منائے گا۔
کینٹ بورڈ کے رہائشی اتوار تک سینٹری انسپکٹرز سے 0301-8078467اور0310-9365484 پر رابطہ کر کے اپنے وارڈز میں گندگی کے حوالہ سے انہیں آگاہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کینٹ ایریا کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ گندگی نالوں میں پھینکنے کی بجائے اپنے قریبی ڈسٹ بن میں پھینکیں تاکہ کینٹ بورڈ کے اہلکار روزانہ کی بنیاد پر گندگی متعلقہ جگہ سے اٹھا کر ٹھکانے لگا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.