طاقتور چین سمند پار چینیوں کی ترقی کیلئی مزید مواقع فراہم کرے گا، چینی معیشت کے فروغ نے سمندر پار چینیوں کیلئے بہتر پالیسی اور سماج کا ماحول فراہم کیا،اٹلی میں چینی چیمبر کے سربراہ چھین چیئن شی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:18
(جاری ہے)
اٹلی میں چینی چیمبر کے سربراہ چھین چیئن شی نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی نجی معیشت کی ترقی نے اپنی مادر وطن میں واپس آ کر کاروبار کرنے والے سمندر پار چینیوں کے لیے بہت بہتر پالیسی اور سماج کا ماحول فراہم کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سمندر پار چینی ، چینی کمیوسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے لیے پرامید ہیں۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئندہ طاقتور چین سمند پار چینیوں کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.