متحدہ عرب امارات،6 سالہ لڑکا ایک دن کے لیے اتحاد ائیر ویز کا پائلٹ بن گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:53

متحدہ عرب امارات،6 سالہ لڑکا ایک دن کے لیے اتحاد ائیر ویز کا پائلٹ بن ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) سوشل میڈیا پر لڑکے کی جہاز سے متعلق معلومات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اتحاد ائیر ویز نے 6 سالہ لڑکے کو ایک دن کے لیے پائلٹ بنا دیا ۔

(جاری ہے)

اتحاد ائیر ویز نے مصر کے آدم محمد عامر کواپنا جہاز اڑانے کا خواب پورا کرنے کے لیے ایک دن کے لیے اسکی پسندیدہ پرواز بیس 380A اڑانے کے لیے پیش کش کر دی۔ ائیر لائن نے اس بچے کی جہاز اڑاتے ہوئے ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں بچہ انتہائی پرجوش اور خوش نظر آ رہا ہے۔