بھکر،ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے ظہور ہاشمی کی شکایت کانوٹس لیتے ہوئے نجی کمپنی کو23اکتوبر طلب کرلیا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:27
(جاری ہے)
یہ بات رجسٹرارڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ بھکر نے بتائی ہے اورتفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ گڈولہ روڈبھکر کے رہائشی شہری نے ناقص اورغیر معیاری گھڑی فراہم کرنے پر مذکورہ کمپنی کے خلاف ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ بھکر میں مقدمہ دائر کیا۔
تفصیلات کے مطابق گڈولہ روڈکے رہائشی اس شہری نے watch 4 everyone سے آن لائن گھڑی خریدی جوکہ بذریعہ کوریئر شہری کوارسال کی گئی تاہم گھڑی خراب اورناقص نکلنے پر مذکورہ کمپنی کوشکایت کی گئی اورشنوائی نہ ہونے پر متاثرہ شہری نے ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ بھکر میں شکایت درج کرائی جس پر جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے متذکرہ بالاکمپنی کو23اکتوبر کو طلب کرکے جواب داخل کرنے کاحکم دیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.