مشہور زمانہ یورپی جنگجو قبیلے "وائکنگز" کے صدیوں پرانے کفن پر ’اللہ‘ اور ’علی‘ کے حروف کی موجودگی کا انکشاف
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:52
(جاری ہے)
یہ قبریں سویڈن میں بِرکا اور گاملا اپسلا کے مقام پر 19ویں اور 20 ویں صدی کے درمیان کھدائی کے دوران ملی تھیں اورانیقہ لارسن کو ان کپڑوں کے باقیات میں دلچسپی تب پیدا ہوئی جب انہیں پتا چلا کہ یہ کپڑا وسط ایشیا، فارس یعنی ایران اور چین سے آتا تھا۔
لارسن 100 کپڑوں کے ٹکڑوں میں سے 10 میں ان ناموں کو دریافت کرچکی ہیں۔ لارسن کا کہنا ہے کہ کہ ’اس بات کے امکان کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جاسکتا کہ ان میں کچھ قبریں مسلمانوں کی ہوںگی۔‘ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈی این اے کے تجزیے سے پہلے ہی یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ وائکنگز کی کچھ قبروں میں دفن افراد کا تعلق فارس سے تھا جہاں مذہب اسلام اکثریت میں تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ لارسن کی یہ پہلی دریافت ہے کہ جس میں پہلی بار کسی قدیم چیز میں ’علی‘ لکھا پایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.