کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ کا منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:28
(جاری ہے)
اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل چوہدری زاہد نذیر،ملک شاہد اقبال اعوان کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد سعید،ایکسئین ہائی ویز رانا اظہر،چیف آفیسر ضلع کونسل نعیم اللہ وڑائچ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ایکسئین ہائی ویز نے بتایا کہ کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ تین مرحلوں میں مکمل ہوگا ۔پہلے مرحلے میں 3.75کلومیٹر،دوسرے مرحلے میں 8.25کلومیٹر اورآخری حصہ میں 11کلومیٹر سڑک تعمیر ہوگی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈذرائع مواصلات کی ترقی کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے لہذااسے جلد مکمل کرانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔اس موقع پر بتایا گیا کہ کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.