ڈپٹی مئیر چوہد ری بشیر احمد کی زیر صدارت میو نسپل کا رپوریشن سیا لکوٹ کا اجلاس
جمعہ 13 اکتوبر 2017 00:40
(جاری ہے)
مئیر آف سیا لکوٹ نے مزید کہا کہ شہر میں سٹر یٹ لائٹ کے نظا م کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے پسرور روڈ،خا دم علی روڈ،کو ٹلی بہرام روڈ،شہا ب روڈاورڈیفنس روڈپر جد ید طرز کی LEDلا ئٹس کی تنصیب کے لئے 11اکتو بر کو ٹینڈ ر طلب کئے گئے ہیں جس کے بعد ان سڑ کات پرروشنی کے نظا م کی بہتر ی کے ساتھ ساتھ شہر کی خو بصورتی میں بھی اضا فہ ہو گا۔
انہو ں نے مز ید کہا کہ اندرون شہر میںنصب 9ہزار انر جی سیو ر لا ئٹس کو درست کروانے کے علا وہ سڑکات پر نصب 1200سوڈیم لائٹس کو ضر وری مر مت کے بعد روشن کر وایا گیا ہے۔جبکہ واٹر سپلا ئی کے تما م 96ٹیوب ویلزدرست حا لت میں کام کر رہے ہیں اس سلسلہ میں ڈپٹی مئیر چو ہدری بشیر احمد کا تعاون اور معا ونت قا بل ستا ئش ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.