آپریشن تھیٹرز میں موبائل لے جانیوالے ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
جمعہ 13 اکتوبر 2017 00:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسران اور ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جات کے ذریعے ہدایات جاتی کی ہیں کہ ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں موبائل لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز خاتون کی زچگی کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی تھی تاہم اسکے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا تھا اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے بھی اس بات کا نوٹس لیا تھا جبکہ اس واقعے کے بعد اب پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کوئی بھی ڈاکٹر آپریشن تھیٹر میں موبائل فون ساتھ لیکر نہیں جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.