ترکی میں ثقافتی، سیاسی، اقتصادی اور سماجی مسائل پر بات چیت کے لئے سیمپوزئیم کا انعقاد 18 اکتوبر کو ہو گا
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:30
(جاری ہے)
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کے مقررین میں ریفرینڈم بحران کا سامنا کرنے والے ملک سپین کے سابق وزیر اعظم جوز لوئس روڈریگز زاپاتیرو ، مالکم ایکس کی بیٹی ایکٹیوسٹ الیاساح شہباز ، ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولوجنوبی افریقہ کے وزیر ترقی باتھابائل اولیو ڈلامینی، ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم ایرین شامل ہیں۔
برطانیہ کی وزارت خارجہ میں حکومت کی غزہ پالیسی کی وجہ سے مستعفی ہونے والی برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر بارنوس سیدہ وارثی بھی پینل شرکاء میں شامل ہیں۔فورم میں رواں سیاسی مسائل اور میڈیا کی ذمہ داریوں، غیر ملکیوں کے لئے دشمنی، اسلام دشمنی، انسانی امداد، بین الاقوامی سسٹم کے مسائل اور ان کے حل کی تجاویز جیسے موضوعات پر نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.