اسٹیٹ بینک کی بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس پر نظرثانی کی سفارش خوش آئند ہے‘ خلدون جاوید ملک
جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:08
(جاری ہے)
خلدون جاوید ملک نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال2016-17کی معاشی جائزہ رپورٹ میں خصوصی باب شامل کیا گیا ہے جس میں ریسرچ کی بنیاد پر بینکاری لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بینکوں سے نقد اور غیر نقد لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوسکے ۔
ا س ٹیکس کے باعث بینکوں میں رقوم جمع کروانے کے رجحان میں کمی آئی ۔اور بینکنگ سیکٹر سرمایہ کی کمی کا شکار رہا جس پر اسٹیٹ بینک نے بینکنگ سیکٹر کو سہار ا دینے کے لیے وقتاً فوقتًا بینکنگ سیکٹر کو سرمایہ فراہم کیا ۔انہوںنے کہا کہ ودہولڈنگ ٹیکس کے مضر اثرات سے بینکنگ سیکٹر بھی متاثر ہورہا ہے اس لیے اسٹیٹ بینک کی سفارشا ت پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس ٹیکس کو یکسر ختم کردیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.