ججز اور و کلاء ایک جسم کا حصہ ہیں اگر انہیں الگ کر دیا جائے تو انصاف کا حصول ناممکن ہو جائیگا ‘جسٹس عاطر محمود
جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:25
(جاری ہے)
اس موقع پر جسٹس عاطر محمود نے کہا کہ اس نئے کمپلیکس میں تمام سہولیات جلد پوری کر دی جائینگی تا کہ معزز جج صاحبان اور وکلاء بہتر اور خوشگوار ماحول میں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کر سکیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ بار بینچ دونوں ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں اس لئے معزز وکلاء کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کمپلیکس کی حفاظت اپنے گھر کی طرح کریں تا کہ یہاں آنیوالے سائلین کی مشکلات کا بہتر طور پر ازالہ کیا جا سکے ۔ اس موقع پر جسٹس عاطر محمود سمیت دیگر ججز کو پو لیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.