کو ئٹہ قمبرانی روڈ پر سی ٹی ڈی اور پو لیس کی مشتر کہ کا رروائی، فائر نگ کے تبا دلے میں ایک دہشتگر د ہلا ک، دوسرے کو گر فتار کر لیا گیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:18

کو ئٹہ قمبرانی روڈ پر سی ٹی ڈی اور پو لیس کی مشتر کہ کا رروائی، فائر ..
کوئٹہ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء)کو ئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ پر سی ٹی ڈی اور پو لیس کی مشتر کہ کا رروائی کے دوران فائر نگ کے تبا دلے کے میں ایک دہشتگر د ہلا ک جبکہ د وسرے کو گر فتار کر لیا گیا، پو لیس کے مطا بق جمعہ کو کو ئٹہ کے علا قے قمبر انی روڈ پرسی ٹی ڈی اور پو لیس نے مشترکہ کا رروائی کرتے ہوئے فائر نگ کے تبا دلے کے میں ایک دہشتگردکو ہلاک جبکہ ایک مطلو ب دہشتگردکو اسلحہ سمیت گر فتار کر لیا گیا،پو لیس کے مطا بق دہشتگرد سو ل ہسپتال بم دھما کے میں ملو ث ہے، ملز ما ن کا ایک سا تھی فرار ہو گیا ،پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔