موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لنڈے بازاروں میں رش
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزہونیوالی موسم سرماکی پہلی بارش سے موسم میں نمایاں تبدیلی آگئی ہے لوگ سردی سے بچائو کیلئے گرم کپڑوں کی خریداری کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں مہنگائی اور غربت کیوجہ سے لوگ نئے گرم ملبوسات خریدنے سے قاصر ہیں سستی خریداری کیلئے لنڈے بازار کا رخ کررہے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ روٹی پوری نہیں ہوتی دو ماہ کی سردی کیلئے گرم لباس کیسے خریدیں مجبور ا لنڈا بازار سے خریداری کرکے اپنے بچوں کا تن ڈھانپ رہے ہیں لنڈا بازار بھی ایک سہولت اور نعمت سے کم نہیں۔
لنڈے بازار میں خریداری کیلئے آنیوالی زیادہ تعداد خواتین کی دیکھی گئی جو اپنے بچوں کیلئے ملبوسات پسند کررہی تھیں ادھر لنڈے بازار کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ سردی کی شروعات ہیں نیا مال کھولا ہے جس میں صاف اور اچھے ملبوسات نکل رہے ہیںجو معمولی قیمت پر لوگ خرید رہے ہیں چند سو روپے میں خاندان بھرکے ملبوسات میسر آنا بھی اس دور میں غنیمت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.