آرمی چیف کی دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المختوم سے ملاقات
اتوار 15 اکتوبر 2017 05:03
(جاری ہے)
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں جاری فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کو سراہا اور متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کو فراہم کی جانے سہولیات کی تعریف کی۔
اس موقع پر شیخ محمد نے متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی ترقی میں کی جانے والی خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں دبئی کے شہزادہ ہمدان بن محمد المختوم، دبئی کے نائب حاکم مختوم بن محمد المختوم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور محمد گارگش بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ آرمی چیف کا موجودہ سال میں متحدہ عرب امارات کا یہ دوسرا دورہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.