لاہورکے سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی آمد کے پیش نظراوقات کار تبدیل
اتوار 15 اکتوبر 2017 15:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ بوائز سکولز کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 سے دوپہر اڑھائی بجے اور سنگل شفٹ گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح سوا 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک ہوں گے ڈبل شفٹ بوائز سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 12 بجے جبکہ سکینڈ شفٹ کے اوقات کار دوپہر ساڑھے 12 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ ڈبل شفٹ گرلز سکولوں کے اوقات کار بھی یہی ہوں گے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.