تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکر گڑھ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پر تشدد کرنے والے (ن)لیگ کے ایم پی اے کے تین بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج
اتوار 15 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ حلقہ پی پی 133 شکر گڑھ سے لیگی ایم پی ایم اے مولاناغیاث الدین کے بیٹوں نے ایم ایس ڈاکٹر طارق سے فری ادویات کے لیے پرچی ایل پی کرانی چاہی جس پر ایم ایس نے زائد رقم ہونے کی وجہ سے انکار کر دیا جس پر تلخ کلامی کے بعد انہوں نے ایم ایسکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
جبکہ لیگی ایم پی اے کا موقف ہے کہ تشدد کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ایم ایس تحریک انصاف کے رہنمائوں کے ایما پر میرے بیٹوں پر الزام لگا رہا ہے۔تھانہ سٹی پولیس شکر گڑھ نے ایم ایس ڈاکٹر طارق کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے تا حال ابھی تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.