خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ اور عمان کے خارجہ امور کے نائب سیکرٹری ڈاکٹر محمد بن الاہد الحسن کی ملاقات
سیاسی تعلقات ، کثیر الاجہت فورمزم پر اقتصادی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 00:10
(جاری ہے)
دوطرفہ اقتصادی اور کاروباری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے ذرائع اور مواقع تلاش کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ کاروباری برادری کے مابین رابطوں کے فروغ اور مشترکہ اقتصادی کمیشن کا پہلا سیشن2018 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بلایا جائیگا۔
سیکرٹری خارجہ نے اپنے ہم منصب کو ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بشمول بھارتی مقبوضہ جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال بارے آگاہی دی۔ یہ موقع علاقائی صورتحال اور پڑوسی ممالک اور اس سے باہر مل کر کام کرنے پر تبادلہ خیال اور رابطوں کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔اسلام آباد اور مسقط کے مابین دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آغاز 2005 میں ہوا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.