سطح سمندر سے ہزاروں فٹ بلندی پر واقع جنت نظیر داوی شہیدہ سر چغرزئی میں تین روزہ قامی میلہ اختتام پذیر ہو گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 23:07
(جاری ہے)
جس مقصد کے لئے فیسٹیول منعقد کیا گیا تھا وہ مقاصد ہم نے حاصل کئے ہیں ۔
کمشنر ملاکنڈ ،سیکرٹری ٹور ازم اور صوبائی وزیر خبیب الرحمان خان نے شہیدے سرفیسٹول کے انعقادکو بہترین قرار دیاہے ۔ڈپٹی کمشنر بونیر نے کہا کہ بونیر میں ہرسال دو فیسٹیول منعقد کرائے جائیں گے ۔ضلع کے ہر سب ڈویژن میں ایک روززہ امن میلے منعقد کئے جائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ اگر چعرزئی میں سڑکوں کی بہتری پر توجہ دی جائے تو یہ علاقے صوبہ کے دیگر سیاحتی مقامات سے بہتر ہو سکتے ہے ۔انہوںنے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کی فلاح وہ بہبود کے لئے اقدامات کررہی ہے ۔ضلع نائب ناظم یو سف علی خان نے کہا کہ ضلع کونسل کے تمام اراکین اور خصوصا چعرز ئی کے عوام نے فیسٹول کی کامیابی میں اہم کردار اداکیاہے ۔جس پر ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.