قومی ٹیم گرینڈ سلام میں شرکت کیلئے 25 اکتوبر کو ابوظہبی روانہ ہوگی
منگل 17 اکتوبر 2017 13:02
(جاری ہے)
کھلاڑیوں میں قیصر خان، مد ثر علی، امتیاز حسین اور قاسم علی شامل ہیں جبکہ آفیشلز میں پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرخان عبادت یارخان ٹیم منیجر اور سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رفیق بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم25 اکتوبر کو ابوظہبی روانہ ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کوچز انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔ گرینڈ سلام میں دنیا بھر سے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میگا ایونٹ کیلئے نامور کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ گرینڈ سلام میں قومی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اچھے نتائج حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.