دیپکا نے رنبیر کپور کے ساتھ گزارے خاص لمحات کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا
منگل 17 اکتوبر 2017 13:27
(جاری ہے)
دیپکا نے اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کو بتا یا کہ میں نے رنبیر کپو ر سے ذکر کیا تھا کہ میں پیانو بجانا سیکھنا چاہتی ہوں تو کچھ ہی دنوں میں رنبیر کپور نے میرے گھر پیانو بطور تحفہ بھجوا دیا۔
دیپکا نے کہا کہ رنبیر کپور نے میرے لیے ایسا رومانوی اقدام اٹھا کر مجھے حیران کر دیا تھا۔یاد رہے کہ دیپکا اور رنبیر کے درمیان دوستانہ تعلقات سے کچھ زیادہ تھے اور دونوں اداکاروں کی راہیں جدا کرنے کی خبر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.