لائیو کنسرٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے گلوکار گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں ‘ حمیرا ارشد
منگل 17 اکتوبر 2017 13:59
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے صوبائی دارلحکومت لاہور میں لائیو کنسرٹ ہوتے تھے مگر دہشت گردی کی وجہ سے یہ سلسلہ رک گیا مگر اب حالات بہت بہتر ہو چکے ہیں اس لیے سرکاری سطح پر ایسے پروگراموں کا انعقاد ہونا ضروری ہے جس میں گلوکاروں کو اپنی لائیو پرفارمنس دکھانے کا موقع مل سکے ۔
حمیرا ارشد نے کہا کہ اہل لاہور کو لائیو پرفارمنس دیکھے مدتیں گزر چکی ہیں اور اب کسی گلوکار کا البم بنانے سے پیٹ نہیں بھرتا ۔ حکومت کو چاہیے کہ آرٹ اور ثقافت کے فروغ کے لئے عملی اقدامات کرے اور ہر ہفتے عوام کی تفریح کے لئے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کرے تاکہ شہریوں کو ذہنی طور پر اچھی تفریح میسر آسکے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی مداحوں کو غدار قرار دیدیا
-
سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار
-
الی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
-
شردھا کپور نے سری دیوی کو اپنی انسپائریشن قرار دیدیا
-
ماہرہ خان کی بالی ووڈ فلم ’’کمال اور مینا‘‘ میں جلوہ گر ہونے کی خبریں زیر گردش
-
اداکاریوسف خان کی 15 ویں برسی منائی گئی
-
برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی
-
نوازالدین صدیقی نے دپیکا اورشردھا کے مداحوں کو افسردہ کردیا
-
فلم‘ ’لو اینڈ وار‘‘ کا نیٹ فلکس کیساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ
-
’’جوان‘‘ کو پیچھے چھوڑ کر’’استری 2‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
-
مجھے حال ہی میں ایک خاتون نے مسترد کیا ہے،میکال ذوالفقار
-
منشا پاشا کا مثالی شوہرتلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.