شعبہ صحافت سے وابستہ افراد حقائق پر مبنی رپورٹنگ کریں تو مسائل ضرور حل ہوں گے، ڈپٹی کمشنر
منگل 17 اکتوبر 2017 21:14
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید محمد فرخ الثقلین نے پریس کلب کابینہ اور ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، مقامی صحافی مسائل کی نشاندہی کریں، ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اس موقع پر بٹگرام پریس کلب کے صدر قاری نسیم اختر، جنرل سیکرٹری نادرخان بٹگرامی، چیئرمین ہلال یوسفزئی، عبدالرحمن خان، ہمایون بابر، خالد خان، عطاء الرحمن، ثناء الله نسیم، رحیم الله فیض اور دیگر صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر کو علاقائی مسائل کی نشاندہی کی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.