غیر ملکی انجینئر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں،
بے روزگار سعودی انجینئرز کا دعویٰ
بدھ 18 اکتوبر 2017 11:56
(جاری ہے)
سعودی اخبار کے مطابق ’’سعودی انجینیئرز مظلوم‘‘کے عنوان سے ہیش ٹیگ پر ابلاغی مہم شروع کرتے ہوئے گروپ کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ سعودی انجینئرز بے روزگار ہیں اورغیر ملکی انجینئرز مارکیٹ پر چھائے ہوئے ہیں اور سعودی انجینیئرز کو روزگار کے مواقع حاصل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
گروپ کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ تمام سعودی انجینئرز سعودی مارکیٹ پر حاوی غیر ملکی انجینیئرز کے خلاف صف بستہ ہو جائیں۔ اس سے قبل نائب وزیر محنت وسماجی فروغ احمد الحمیدان نے بیان دیا تھا کہ90فیصد نجی ادارے اور کمپنیاں سعودیوں کو ملازم رکھنے سے کترا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کمپنیوں کا یہ رویہ وزارت کو غیر ملکی کارکن لانے پر پابندی لگانے پر مجبور کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.