وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پی ایس ڈی پی کے تحت 291 ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک کھرب 47 ارب 29کروڑ روپے جاری کر دیئے
بدھ 18 اکتوبر 2017 12:16
(جاری ہے)
ٹرانسپورٹ و کیمیونیکیشن، واٹر، سوشل ویلفیئر، کلچر، سپشل ایریاز، خوراک و زراعت، صنعت و پیداوار ، ایرا و معدنیات کے شعبوں کیلئے فنڈز جاری ہوئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے حکام کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مالی سال 2017-18ء کے دوران ترقیاتی اہداف کاحصول ممکن بنانے کیلئے تمام مالی ادارے، ڈویژنز اور منصوبوں پر کام کرنے والے ادارے ان منصوبوں کی فہرستیں فراہم کریں تاکہ عوامی مفاد کی حکومتی پالیسی کو مدنظر رکھ کر ان منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اسی سال مکمل کیا جائے۔ واضح رہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران وفاقی و صوبائی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 2513بلین روپے مختص کئے ہیں یہ بلند ترین تخمینہ ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ ممکن بنایا گیا ہے جو پچھلے کی نسبت 25 فیصد زیادہ ہے۔ موجودہ حکومت ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایاجا سکتا ہے کہ سی پیک منصوبے کی74 فیصد فنڈز بجلی سکیموں کیلئے مختص کئے جا چکے ہیں۔ مزید براں، ایل این جی و قدرتی گیس کی در آمد، ملک کے اند ر پائپ لائنز بچھانے، 3600 میگاواٹ ایل این جی سے بجلی بنانے ، 4500 میگاواٹ داسو، 4500 میگاواٹ دیا میر اور 969 میگاواٹ نیلم جہلم منصوبوں کی شروعات و تکمیل حکومت کی ان اقدامات کی عکاس ہے جس کا مقصد ملک میں بجلی بحران کا خاتمہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.