تعلیمی ادا روں کی مزید بہتری اور اساتذہ اور سٹاف کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں‘صدیق الفاروق
بچوں کی بہتر نگہداشت کیلئے جانکی دیوی ہسپتال میں چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر تعینات کئے جائیں گے،انسانیت کی خدمت اوربہتر مستقبل کے بنیاد ہمارامشن ہے‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا ڈے کیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:41
(جاری ہے)
چیئرمین بورڈ نے مزید کہا کہ بچے جتنی زیادہ ترقی کریں گے والدین اتنا ہی خوش ہوںگے کیونکہ بچے قوم کا مستقبل ہیں لہذا انکی بہتر نشو ونما اور تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
تعلیمی ادا روں کی مزید بہتری اور اساتذہ اور سٹاف کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔سیکرٹری ایجو کیشن نسرین مہدی نے چیئرمین بورڈ کے تعلیمی ادا روں کے لیے اقدامات کی خوب الفاظ میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بورڈ نے ہمارے اہم مسائل حل کر دیے ہیں دیگر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انکی قومی خدمات کسی عبادت سے کم نہیں۔ہیڈ ماسٹر جمشید مرز ا نے ڈے کیئر سنٹر سمیت اد ارہ کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات پر چیئر مین اور سیکرٹری کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے اد ارے کی تعلیمی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔بعدا زاں چیئرمین بورڈ محمدصدیق الفاروق نے حضرت عائشہ صدیقہ گرلز ڈگری کا لج میں بھی ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح کیا انکا کہنا تھا کہ ڈے کیئر سنٹر میں ٹیچرز کے بچوں کو بہترین سہولیات مہیا کی جائیں گی اور اسطر ح انکا اہم اور دیرینہ مسئلہ ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.