غزہ کی پٹی میں ئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے علاقے میں بھرتیوں کا آغازکر دیا گیا ہے، حسین الشیخ
صدر محمود عباس نے ایک نئے فرمان پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت غزہ کی پٹی میں نئی اہلکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، بیان
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:16
(جاری ہے)
تاہم الشیخ نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی جماعت نے قومی مصالحت کے لیے کس طرح کی لچک دکھائی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فتح کی مرکزی کمیٹی کو مفاہمتی معاہدے کی دستاویز پر بہت سے تحفظات تھے مگر صدر عباس معاہدے پر دستخط کرنے پر مصر رہے جس کیبعد مرکزی کمیٹی کو بھی یہ معاہدہ قبول کرنا پڑا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے حماس اور فتح نے مصر کی زیرنگرانی قومی مصالحتی معاہدے کا اعلان کیا تھا۔ معاہدے سے قبل حماس اور فتح کی قیادت نے مصری انٹیلی جنس وزیر خالد فوزی کی زیرنگرانی دو روز تک قاہرہ میں مذاکرات جاری رہے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.