صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کی یو ایس کونسل جنرل مس ایلزبتھ کینڈی ٹروڈو سے اہم ملاقات
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:03
(جاری ہے)
یوایس کونسل جنرل نے پنجاب کے ساتھ ملکر ایگلریکلچرسیکٹر میں مل کر کام کرنے کی دلچسپی ظاہر کی۔ اس سلسلے میں چھوٹے کسانوں تک رسائی اور اِن کی بہتری کے لیے خصوصی توجہ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
کیونکہ ملک کا بیشتر حصہ چھوٹے زمینداروں پر مشتمل ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جتنی قربانیاں پاکستان نے دی ہیں اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔ صوبائی وزیر نے پاک امریکہ پالیسیوں میں تسلسل ہونے پر زور دیا اور کہا کہ جو بھی پالیسی اپنائی جائے اس میں تسلسل ہونا بہت ضروری ہے تبی جا کر ہم اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔یوایس کونسل جنرل نے ایگلریکلچر کے علاوہ لائیو سٹاک ، ہیومن ریسورس اور کارپوریٹ کمپنیوں کے ساتھ ملکر کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کی اور کہا کہ وہ ہر وقت پنجاب حکومت کے ساتھ ملکر عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.